چراغ بحری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سمندر میں خصوصی طور پر بنایا گیا وہ روشنی کا مینار جو بحری جہازوں کی رہنمائی کرتا ہے) مینار جس پر سمندر میں روشنی کرتے ہیں، روشنی مینار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سمندر میں خصوصی طور پر بنایا گیا وہ روشنی کا مینار جو بحری جہازوں کی رہنمائی کرتا ہے) مینار جس پر سمندر میں روشنی کرتے ہیں، روشنی مینار۔